Danai ki batain in urdu, poetry in urdu, Quotes, Blog's Secrets

جب کسی انسان کا ایمان آباد ہو جائے تو پھر شیطان کا جہان سنسان ہو جاتا ہے۔

Zindagi aise jiyo ke koi hanse to tumhari vajah se hanse Tum par nahin aur koi roye to tumhare liye roye tumhari vajah se nahin.

مجھے اتنا عجیب لگتا ہے ناں کہ لوگ ہماری زندگی کا ایک صفحہ پڑھ کے ہمارے بارے میں پوری کتاب خود ہی لکھ لیتے ہیں۔

If you want to obtain colored Digital duplicate of “Hikmat ki Batain”, make sure you use the button “down load Pdf” at The underside of your page.

غم کا بھی ایک طربیہ پہلو ہوتا ہے اور نشاط کا بھی ایک المیہ پہلو ہوتا ہے۔

اگر اطاعت پر ضبط نفس کا احتساب جاری نہ رہے تو خودی کا متلاشی خطرناک راستوں پر جا سکتا ہے۔

Insan tab samajhdar nahin hota jab vah badi badi baten karne lage Bal ke tab samajhdar hota hai hai jab vo chhoti chhoti baten samajhne lagta hai.

فسادات کے متعلق جتنا بھی لکھا گیا ہے اس میں اگر کوئی چیز انسانی دستاویز کہلانے کی مستحق ہے تو check here منٹو کے افسانے ہیں۔

اصل ذہنیت اس بات کو سمجھنا ہے کہ ہم زندگی دنیا اور اپنے آپ کے بارے میں بہت کم جانتے ہیں۔

اچھے استاد کے اندر ایک بچہ بیٹھا ہوتا ہے جو ہاتھ اٹھا اٹھا کر اور سر ہلا ہلا کر بتاتا جاتا کہ بات سمجھ میں آئی کہ نہیں۔

Jis insan Ki aankh mein aansu hain vah Allah se nahin bach sakta insan ka Allah se kareeb tareen rishta aansuon ka hai.

جتنی جلدی کرو گے اتنی ہی دیر لگے گی یعنی صبر سے کام لیا کرو۔

گناہوں پر نادم ہونا ان کو مٹا دیتا ہے اور نیکیوں پر مغرور ہونا ان کو برباد کر دیتا ہے۔

زبانیں مردہ ہو جاتی ہیں، لیکن ان کے الفاظ اور محاورے، علامات اور استعارات نئی زبانوں میں داخل ہوکر ان کا جز بن جاتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *